نسیجیات حیوانیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضاء کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضاء کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے۔